Urdu View
All Over the World
facebook Twitter
  Search:
 
Latest Post
Thumbnail Create Your Photo Album
More Pages
Total:411 
پروفیسر: برائی کیا ہے؟ شاگرد: سر میں بتاتا ہوں، مگر پہلے مجھے کچھ پوچھنا ہے۔ کیا ٹھنڈ کا وجود ہے؟ پروفیسر: ہاں شاگرد: غلط، ٹھنڈ جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی، بلکہ یہ حرارت کی عدم دستیابی کا نام ہے۔ شاگرد نے دوبارہ پوچھا: کیا اندھیرا ہوتا ہے؟ پروفیسر: ہاں شاگرد: نہیں سر، اندھیرا خود کچھ نہیں ہے، بلکہ یہ روشنی کی غیر حاضری ہے، جسے ہم اندھیرا کہتے ہیں۔ فزکس کے مطابق ہم روشنی اور حرارت کا مطالعہ تو کر سکتے ہیں، مگر ٹھنڈ یا اندھیرے کا نہیں۔۔ سو برائی کا بھی کوئی وجود نہیں ہے، یہ دراصل ایمان، محبت اور اللہ پر پختہ یقین کی کمی یا غیر موجودگی ہے۔۔۔جسے ہم برائی کہتے ہیں۔ یہ شاگرد البیرونی تھے

wline.gif1
محترم خواتین

جتنی جلدی ہو سکے فیس بک سے اپنی تصاویر ڈیلیٹ کر دیجیئے۔ یہ ایک سچی خبر ہے کہ ایک آن لائن کاروباری گروپ لڑکیوں کی ایڈٹ کردہ تصاویر فحش اور گندی ویب سائٹس کو فروخت کر رہا ہے۔ یہ لوگ لڑکیوں کی تصاویر فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے حاصل کرتے ہیں۔ پھر ان تصاویر کو ایڈٹنگ کے ماہر لوگ ایڈٹ کر کے بالکل اصل شکل دے دیتے ہیں۔ بہت سی ایسی اطلاعات ملی ہیں کہ بہت سی لڑکیوں کو طلاق ہوئی اور بہت سی لڑکیوں کی منگنی ٹوٹی اور کچھ نے خودکشی بھی کر لی کیونکہ ان کی برہنہ تصاویر مختلف ویب سائٹس پر پائی گئیں۔ اپنی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں ، تھوڑی دیر کا ہنسی مذاق یا اینٹرٹینمنٹ عمر بھر کی رسوائی کا باعث بن سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ لوگ اس پیغام کو الگ نقطہء نظر دیکھیں اور سخت تنقید کریں مگر ماؤں بہنوں بیٹیوں کے لئے تو تنقید کیا الزامات اور فتوے بھی قابل_قبول ہے

1905201509420710926456_1016816968347644_4059877896125011545_n.jpg2
1605201510403410590638_886642511380280_1161690455843242075_n.jpg3
1605201504280413485_10153589532412203_6654949144438939008_n.jpg4
1005201502313311204996_10153582052112203_4988262314190004569_n.jpg5
1005201502280711193239_10153582053047203_4873980911257536329_n.jpg6
10052015022138485481_912357808789513_4780462432158285369_n.jpg7
Wasif Ali Wasif

0705201511444011209601_10153573629382203_2382225440419743109_n.jpg8
Wasif Ali Wasif

0705201511442911212780_10153577910647203_8910795609351902_n.jpg9
Wasif Ali Wasif

0705201511442411205106_10153578181287203_4467993742749914293_n.jpg10
Wasif Ali Wasif

0705201511441911205008_10153571117492203_6036255448732234872_n.jpg11
Wasif Ali Wasif

0705201511441511204480_10153566724702203_5241043985940595672_n.jpg12
Wasif Ali Wasif

0705201511441011203112_10153566684207203_7577076218455926725_n.jpg13
Wasif Ali Wasif

0705201511440511201911_10153577016847203_3415654105451642675_n.jpg14
Wasif Ali Wasif

0705201511440411203088_10153377410556495_7374941282160230535_n.jpg15
More Pages
Total:411 
Home | All Posts | Latest Post

Copyright www.skybic.com 2015. All rights reserved
Login For Edit
Create a new Blog

Punch by skybic